پاکستان نے فائنل میں تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیںرواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارکراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمدحب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہارتفصیلات کے مطابق سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا، جس...
تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کٸے کیے جبکہ مختلف ممالک سے سفرا نے بھی فائنل میچ دیکھا۔ایشوریا رائے بچن کی کانز فلم فیسٹیول میں زخمی بازو کیساتھ انٹریفیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلبمولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاگرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
مزید پڑھ »
سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابیاسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونیوالے مقابلے میں پاکستان نے ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سے شکست دی
مزید پڑھ »
پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
مصر کے محمد ذکریا 16ویں چیف آف دی نیول سٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح ...راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مصر کے محمد ذکریا نے 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں انہوں نے پاکستان کے ناصر اقبال کو 1-3 سے ہرادیا۔ روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پر منعقدہ 20 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے فائنل میں وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے ناصر اقبال نے پہلا گیم 11-13 سے جیتا، مگر اس کے...
مزید پڑھ »
چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاکراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاکراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »