روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات

Health خبریں

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
Mango
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟

یہی وجہ ہے کہ اسے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پھلوں کا بادشاہ بھی قرار دیا جاتا ہے اور یہ رسیلا پھل متعدد اقسام میں دستیاب ہوتا ہے۔جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںاس کا جواب ہاں ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ پھل کے ساتھ ساتھ اس کا جوس بھی میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔آموں کے جوس میں متعدد وٹامنز اور منرلز جیسے وٹامن سی اور کیلشیئم موجود ہوتے ہیں جو صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔آموں کا ذائقہ ہی بہترین نہیں ہوتا بلکہ یہ پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا...

اسی طرح جسم کو پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، فائبر، قدرتی مٹھاس، وٹامن سی، وٹامن بی 6، وٹامن اے، وٹامن ای، وٹامن K، کاپر، فولیٹ، پوٹاشیم، میگنیشم اور ریبوفلوین جیسے اجزا بھی ملتے ہیں۔آمتوں کے جوس میں وٹامن سی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اور یہ وٹامن جسم میں ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کے طور پر کام کرکے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔وٹامن سی سے جسم میں خون کے سفید خلیات بننے کا عمل متحرک ہوتا ہے اور یہ خلیات عام موسمی امراض اور انفیکیشنز سے لڑنے میں مدافعتی نظام کی مدد کرتے...

اس جوس کے استعمال سے جسمانی ورم بھی گھٹ جاتا ہے جبکہ سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں سے تحفظ ملتا ہے جس سے بھی جِلدی صحت بہتر ہوتی ہے۔اس وٹامن سے قرینے کو صاف رکھنے میں مدد ملتی ہے جبکہ کم روشنی میں دیکھنا آسان ہو جاتا ہے۔یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پاکستانیوں کو آم بہت پسند ہیں اور اسے پھلوں کا بادشاہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق تکسیدی تناؤ سے دماغی تنزلی اور مختلف دماغی امراض جیسے الزائمر کا خطرہ بڑھتا ہے۔آموں کا جوس تازہ دم کردینے والا مشروب ہے اور جسم میں پانی کی مناسب سطح برقرار رکھنے میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mango

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںجسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںکیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »

کریلے کا پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! ایکنی کا جڑ سے خاتمہکریلے کا پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! ایکنی کا جڑ سے خاتمہکریلا ذائقے میں تو کڑوا ضرور ہوتا ہے لیکن اس کے استعمال سے صحت پر اس کے انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر چہرے
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیبھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیکچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلہائی بلڈ پریشر سے ریٹینا کو ہونے والے نقصان کو hypertensive retinopathy کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںکنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:53:23