مون سون بارشوں کے دوران رونما ہونے والے واقعات میں 15 افراد جان بحق جبکہ 35زخمی ہوئے ہیں: پی ڈی ایم اے بلوچستان
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں متعدد دیہات زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
دریائے چترال میں بھی گلیشیئرز پگھلنے سے اونچے درجے کا سیلاب ہے، متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے جبکہ بونی کے مقام پر متاثرین کیلئے خیمہ بستی بنادی گئی ہے اور متاثرہ پل کی جگہ عارضی پل کی تعمیر بھی جاری ہے۔ بارش کا پانی منچھر جھیل میں داخل ہونے سے جھیل میں پانی کی سطح بلند ہوگئی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھیل میں پانی بڑھنے پر دریائے سندھ میں خارج کیا جائے گا۔
بلوچستان میں جون سے جاری بارشوں نے اگست شروع ہوتے زور پکڑ لیا ہے جس سے دریائے ناڑی اور تلی کا پانی، بولان، نصیرآباد، جعفرآباد کو نقصانات پہنچاتا ہوا صحبت پور تک پہنچ گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیابڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ کر ملک کے مختلف علاقوں کو منشیات پہنچا دیتے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 10 افراد جان سےگئےٹنڈو آدم میں روہڑی کینال میں 150 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی دیہات زیرِ آب آگئے، مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی
مزید پڑھ »
فصلوں میں کیڑے مار ادویات کا استعمال، کینسر اور دیگر امراض میں اضافے کا سببفصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور بچوں میں پستہ قد کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
مزید پڑھ »
کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »
عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »