عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے

بھارتی بورڈ کا چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلیے روہت شرما کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیاغلطی سے چھپے ٹکٹ نے لاٹری جتوادیحکومت پنجاب اور تعلیمی اصلاحات کےماہر سر مائیکل باربر کامل کر کام کرنے پراتفاق'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'سائنس دانوں نے توانائی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایک نیا خیال پیش کیا ہے جو بلند و بالا عمارتوں کو بڑی بڑی بیٹریوں میں تبدیل کردے گا،...

لِفٹ انرجی اسٹوریج ٹیکنالوجی نامی یہ خیال گِیلی ریت کے کنٹینروں کو یا دوسری زیادہ کثافت والی اشیاء کو اٹھا کر توانائی کو ذخیرہ کرتا ہے۔ عمارتوں میں نصب لفٹ جب نیچے سے اوپر جاتی ہیں تو توانائی، ذخیرہ کرنے والے کنٹینر کے اوپر اٹھنے کی وجہ سے ان میں مخفی توانائی کے طور پر ذخیرہ ہوجاتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ کنٹینروں کو لفٹ میں لادنے یا اتارے جانے کا عمل خود کار ٹریلر نے انجام دیا جو اوپر یا نیچے بنائی گئی ذخیرہ کرنے والی جگہ سے کنٹینر نکال لیا کرتا تھا۔ یعنی ٹریلر لفٹ میں داخل ہوتا، اوپر یا نیچے جاتا، لفٹ سے باہر نکلتا اور ذخیرے کے مقامات پر کنٹینر کو رکھ دیتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمیایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمیزلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایرانی حکام
مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

’آؤ گے اپنے پیروں پر، جاؤ گے کاندھے پر‘، علی امین کا مزید ٹیکس دینے سے انکار’آؤ گے اپنے پیروں پر، جاؤ گے کاندھے پر‘، علی امین کا مزید ٹیکس دینے سے انکارقبضہ مسلط کرنے والے اور مینڈیٹ چوری کرنے والے پاکستان میں کہیں نہیں چھپ سکیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »

کاربن کشید کرنے والا برقی اسپنجکاربن کشید کرنے والا برقی اسپنجتوانائی کے اعتبار سے کاربن کشید کرنے کے طریقوں میں ایک مؤثر متبادل ثابت ہوسکتا ہے، سائنس دان
مزید پڑھ »

سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیسیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیپولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:33:44