پولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
پولیس کو صرف کیمروں کے شناخت کی بنیاد پر لوگوں کو گرفتار کرنے سے منع کیا جائیگا: انسانی حقوق کی تنظیم/ فائل فوٹو
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقدمہ دائر کرنے والے شہری کا کہنا ہے اس کے ڈرائیور کے لائسنس کی تصویر کو 2018 میں شنولا واچ اسٹور پر سکیورٹی ویڈیو میں نظر آنے والے شخص سے ممکنہ طور پر مماثلت کے ہونے پر غلط طور پر ملزم کے طور پر چسپاں کیا گیا۔ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم امریکن سول لبرٹیز یونین نامی ادارے کا کہنا تھا مندرجہ ذیل ٹیکنالوجی ناقص اور نسلی تعصب پر مبنی ہے، رابرٹ ولیم کو اس لیے نشانہ بنایا گی کیونکہ وہ سیاہ فارم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نیٹ فلکس کی سب سے سستی سبسکرپشن والا ملک بن گیانیٹ فلکس کی سب سے مہنگی ماہانہ سبسکرپشن فیس سوئٹزرلینڈ میں 21.48 ڈالر ہے
مزید پڑھ »
کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »
دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »
آئن سٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی سے لاکھوں ڈالر آمدن متوقعنیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط رواں سال ستمبر میں نیلام کر دیا جائے گا۔ 10 ستمبر کو نیویارک میں کرسٹیز پر نیلام کیے جانے والےخط کی فروخت 40 لاکھ ڈالر تک میں متوقع ہے۔1939 میں لکھے جانے والے دو صفحات پر مشتمل اس خط میں امریکی صدر سے...
مزید پڑھ »
گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیالاہور (ویب ڈیسک) سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں...
مزید پڑھ »