گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں...

ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت میچ میں حملے کا خدشہ؟ اضافی نفری ...آپ کا پارلیمانی سربراہ کون ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ...لاہور سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں کی تصدیق کی اور متعلقہ پولیس آفیسر سے رابطہ کیا۔پولیس نے بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا دیے تھے جبکہ تصدیق کے بعد پولیس نے بچے والد کے حوالے کر دیے۔

آرٹیکل 51میں سیاسی جماعت کا ذکر ہے پارلیمانی پارٹی کا نہیں ،آرٹیکل 51اور مخصوص نشستیں حلف اٹھانے سے پہلے کا معاملہ ہے،جسٹس منیب اختر یاد رہے کہ گزشتہ دونوں بچوں کی والدہ سیالکوٹ سے لاہور آئی اور بچے چھوڑ کر چلی گئی تھی، شوہر کے مطابق اس بیوی بھی گھر واپس نہیں آئی۔شوہر کے بیان کے مطابق بیوی پر جنات کا سایہ ہے، بچے چھوڑ کر وہ خود بھی لاپتہ ہوگئی۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بچوں کی ماں کی تلاش جاری ہے، سیف سٹی اب تک 6 ہزار سے زائد افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشافسبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشافتحقیق میں جنوری 2000 سے جون 2023 تک شائع ہونے والے 48 مطالعوں کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاپنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، ڈریپ نے فروگس فارما کو جعلی قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »

50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟سالوں قبل قتل ہونے والے دو نوعمر بچوں اور دو خواتین کے قتل کی کڑیاں جیل میں موجود زیادتی کے مجرم سے جاملیں۔
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشافانٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشافتحقیق میں محققین نے 168 ممالک سے تعلق رکھنے والے 24 لاکھ افراد کےڈیٹا کا 15 برس سے زیادہ عرصے تک جائزہ لیا
مزید پڑھ »

لاپتا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ سے متعلق حیران کُن انکشافاتلاپتا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ سے متعلق حیران کُن انکشافاتممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کا تاحال کوئی سراغ نہ
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:38:08