ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کا تاحال کوئی سراغ نہ
نجی ایئرلائن کا پائلٹ پیزا لینے چلا گیا، مسافر رُل گئے مل سکا۔
دہلی پولیس سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ ’سوڈھی‘ کے 10 بینک اکاؤنٹس ہیں اور وہ کریڈٹ کارڈز کا استعمال کرتے ہیں، گروچرو سنگھ کے مالی حالات اچھے نہیں۔اس سے قبل یہ بھی انکشاف سامنے آیا تھا کہ اداکار نے لاپتا ہونے سے چند گھنٹے قبل اے ٹی ایم سے 14 ہزار روپے نکالے تھے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے پولیس افسر نے کہا تھا کہ موبائل فون اداکار کے پاس نہیں ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ان کو ایک رکشے سے دوسرے میں جاتے ہوئے دیکھا گیا، ایسا لگتا ہے انہوں نے سب کچھ پلان کے تحت کیا ہے اور جان بوجھ کر لاپتا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کے لاپتہ 'سوڈھی' جلد شادی کرنے والے تھے، رپورٹگروچرن سنگھ (روشن سنگھ سوڈھی) 22 اپریل سے اب تک لاپتہ ہیں
مزید پڑھ »
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اہم کردار لاپتا ہوگئےممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ لاپتا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کیا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ جان بوجھ کر لاپتا ہیں؟ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کو ایک ہفتے
مزید پڑھ »
'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کے 'سوڈھی' نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟اداکار گروچرن سنگھ (سوڈھی) نے لاپتہ ہونے سے پہلےاپنا فون پالم کے علاقے میں چھوڑ دیا تھا
مزید پڑھ »
'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درجہم اچانک اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے پر بےحد پریشان ہیں، والد روشن سنگھ سوڈھی
مزید پڑھ »
'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا ’’روشن سنگھ سوڈھی‘‘ لاپتہ ہوگیا، شکایت درجنئی دہلی (ویب ڈیسک) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ لاپتہ ہوگئے، والد نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گروچرن سنگھ رواں ماہ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں، اُن کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی شکایت نئی دہلی کے پالم ایریا تھانے میں درج کروائی...
مزید پڑھ »