ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ لاپتا ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گروچرن سنگھ والد کی شالگرہ منانے کیلیے دہلی گئے تھے تاہم وہ ابھی تک ممبئی واپس نہیں لوٹے۔ ان کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے قریبی دوست سونی نے بتایا کہ میں ان کے خاندان سے رابطے میں ہوں۔
اداکار کی دوست کے مطابق میں نے ممبئی می بھی رپورٹ درج کروانے کی کوشش کی لیکن چونکہ وہ یہاں آئے ہی نہیں تو رپورٹ درج نہیں ہو سکتی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ گروچرن کی صحت بھی پچھلے کئی دنوں سے ٹھیک نہیں ہے اس لیے زیادہ پریشانی ہو رہی ہے، دہلی روانہ ہونے سے قبل اس کا بلڈ پریشر ہائی تھا اور کچھ ٹیسٹ بھی ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بوٹسوانا کے صدر کی 20 ہزار ہاتھی جرمنی بھیجنےکی دھمکیٹرافی ہنٹنگ مقامی لوگوں کے روزگار کا بہت اہم ذریعہ ہے، بوٹسوانا کے صدر کا مؤقف
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
مزید پڑھ »
بھارتی فلم میں لاکھوں روپے معاوضہ کس جانور کو دیا گیا؟بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی فلموں میں جانوروں نے بھی اہم کردار ادا کیا، فلموں میں مرکزی کردار کے ساتھ جانور بھی ایک خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »