نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط رواں سال ستمبر میں نیلام کر دیا جائے گا۔ 10 ستمبر کو نیویارک میں کرسٹیز پر نیلام کیے جانے والےخط کی فروخت 40 لاکھ ڈالر تک میں متوقع ہے۔1939 میں لکھے جانے والے دو صفحات پر مشتمل اس خط میں امریکی صدر سے...
زیادہ سے زیادہ کامیابی کے حصول کیلیے ”مانگو، تلاش کرو“ کے ...نیو یارکمعروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط رواں سال ستمبر میں نیلام کر دیا جائے گا۔
10 ستمبر کو نیویارک میں کرسٹیز پر نیلام کیے جانے والےخط کی فروخت 40 لاکھ ڈالر تک میں متوقع ہے۔1939 میں لکھے جانے والے دو صفحات پر مشتمل اس خط میں امریکی صدر سے نیوکلیئر پروگرام قائم کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کے لیے زور دیتے ہوئے خبردار کیا گیا تھا کہ نازیوں کے پاس بھی ایٹم بم بنانے کی صلاحیت ہوسکتی ہے۔
بس کریں پاکستان کو چلنے دیں۔۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی کے اختتامی بجٹ سیشن سے طویل تاریخی خطاب خط میں کہا گیا کہ یہ چیز قابلِ تصور ہے کہ نئی قسم کے انتہائی طاقتور بم بنائے جا سکیں۔آئنسٹائن کا نام اس خط میں ایک بار آیا ہے، جبکہ یہ خط درحقیقت سائنس دان لیو سیلارڈ نے لکھا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ اگر خط پر آئن سٹائن دستخط کردیں تو مراسلہ صدر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
اس خط کے علاوہ مائیکروسافٹ کے آنجہانی شریک بانی پال ایلن کی جمع کی گئی نادر اشیاء بھی فروخت کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئنسٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقعالبرٹ آئنسٹائن نے یہ خط اس وقت کے امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو لکھا تھا
مزید پڑھ »
کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہپولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے جبکہ مظاہرین کی جانب سے سفارتی حدود میں بوتل بم پھینکے گئے
مزید پڑھ »
مدینہ منورہ میں عازمین حج کیلئے اسمارٹ روبوٹ سروس کا آغازعازمین کی سیفٹی اور آگاہی کے لیے دنیا کی 96 سے زیادہ زبانوں میں تعلیمی پیغامات اور صحت سے متعلق مشورے دینا اور انہیں براڈ کاسٹ کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
مزید پڑھ »