وزارت توانائی کے پلان میں بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی
— فوٹو:فائلوزارت توانائی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ ملنے کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزارت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔
ارکان نے کہا کہ ارکان اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کا کرایہ ادا کرتے ہیں، بجلی اور گیس کا بل بھی دیتے ہیں، انتخابات میں حصہ لینے سے پہلے تمام ادائیگیوں کا این او سی جمع کرانا لازم ہے، وزارت توانائی کی اس مہم پر خاموشی مجرمانہ ہے۔ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں: خواجہ آصف پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین، بیوروکریٹ یا سرکاری ادارے کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، ارکان پارلیمنٹ، بیورکریٹس کو مفت بجلی فراہمی کی خبروں میں صداقت نہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت توانائی کا انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان سامنے آیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پلان میں تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی بھی تجویز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں آئی پی پیز کن کی ملکیت ہیں اور کیا بِیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو بھی کپیسِٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا واقعی بیگاس سے چلنے والے بجلی گھروں کو کپیسِٹی پیمنٹ نہیں کی جاتی اور ملک میں موجود آئی پی پیز کے مالکان کون ہیں؟
مزید پڑھ »
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعینات11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
مزید پڑھ »
چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکارساہیوال پاور پلانٹ، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹ کی کپیسٹی 3960 میگاواٹ ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہپاور ڈویژن نے سمری کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو ارسال کردی جس کی منظوری کل متوقع ہے
مزید پڑھ »
’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلانیہ کہتے ہیں آئی ایم ایف راضی نہیں ہوا،گیس، بجلی ، پیٹرول کی قیمت تو بڑھا دی اب یہ سلسلہ نہیں رکے گا: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںدونوں لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اداکارہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »