چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ساہیوال پاور پلانٹ، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹ کی کپیسٹی 3960 میگاواٹ ہے۔

ہرنائی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطعکراچی میں قتل خاتون اور بچی کا نادرا میں ریکارڈ نہ ملالاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتارنواز شریف، زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں، فواد چوہدریکراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیاسپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا، نظرثانی درخواستیں منظوروزیر خزانہ محمد اورنگزیب توانائی شعبے میں لیے گئے قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے لیے چین گئے ہیںپاکستانی ٹیم سی پیک...

پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چینی حکام سے ملاقات کے لیے روانہ ہو گئے تاکہ اس قرض کی دوبارہ واپسی کی مدت میں توسیع کرا سکیں ۔ اگر چینی حکام نے پاکستانی تجویز کو مان لیا تو اس سے پاکستان میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 6 سے 7 روپے کمی آسکتی ہے۔ صرف چینی پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت میں 3 سے 4 روپے یونٹ کمی آسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازآئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیںسینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیںکمیٹی نےگزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگیوں کی تفصیلات مانگی ہیں
مزید پڑھ »

یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائییکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائیآئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری
مزید پڑھ »

خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئیخدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

زیادہ مہنگے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں: وزیر توانائیاسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ توانائی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی طلب میں 10 فیصد تک کمی ہوگئی، آئی پی پیز کے حوالے سے بہت...
مزید پڑھ »

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:07:48