11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
. فوٹو فائلپاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئیسکو، فیسکو، لیسکو، میپکو، پیسکو اور حیسکو کے لیے خودمختار ڈائریکٹر مقرر کر دیے گئے ہیں۔
عمر فاروق خان فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی بورڈ کے چیئرمین مقرر ہو گئے ہیں جبکہ ڈاکٹر طاہر مسعود اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش لیکن ...اسلام آباد(آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے سلسلہ میں وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔وزرات توانائی نے تجاویز تیار کرکے بھجوادیں، پہلے فیز میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی مکمل نجکاری کی آفر کی جائے گی، ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مراحل میں کی جائے گی، فیز ون سے...
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا: مصطفیٰ کمالایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے: رہنما ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکانڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
مزید پڑھ »
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »