شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
اور صرف 2 سال میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق شہباز حکومت میں پہلی بار بجلی کےگھریلو صارفین پر ماہانہ ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز بھی لگا دیے گئے۔اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہبجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق رواں ماہ سے ہوگا
مزید پڑھ »
سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہنئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی۔ وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں صرف ایک روپے...
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
گرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی آبادی 2050 تک دوگنا ہونے کا خدشہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشافلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں آبادی کے بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ساتویں مردم شماری پر ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق موجودہ شرح ریٹ کے حساب سے 2050 تک پاکستان کی آبادی دوگنا ہونے کا خدشہ ہے، 2017 کے بعد سب سے زیادہ آبادی میں اضافہ 2023 میں ریکارڈ کیا...
مزید پڑھ »