سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی۔ وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں صرف ایک روپے...

سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی۔ وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں صرف ایک روپے اضافہ کیا گیا تھا، حکومت نے سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فی کلو 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کی تھی۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق نئی مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ...

لاہور اور پشاور میں دیگر شہروں کے مقابلے میں سیمنٹ کی قیمتیں سب سے زیادہ ہیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی، پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 155 روپے مہنگی ہوئی۔ دستاویز کے مطابق کراچی اور لاہور میں سیمنٹ کی بوری 150 روپے مہنگی ہوئی، اسلام آباد 151، گوجرانوالہ 147 ،فیصل آباد 140 ،سیالکوٹ 130 ،حیدر آباد 120 اور راولپنڈی میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 107 روپے تک بڑھ گئی ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »

گرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےگرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

بجٹ کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 207روپے تک اضافہاسلام آباد: نئے مالی سال کے پہلے ہی 7روز میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا ہوش ربا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک جا پہنچی۔ مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں.
مزید پڑھ »

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »

جسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہارٹ اٹیک کی وجہ بھی بنتا ہے
مزید پڑھ »

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیمنٹ کی بوری 207 روپےاضافے کے بعد 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں فی کلو سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کر دی گئی تھی جس کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ کردیا گیا، سیمنٹ کی بوری کی نئی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ لاہور اور پشاور میں دیگر شہروں کے مقابلے میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:56:00