اسلام آباد: نئے مالی سال کے پہلے ہی 7روز میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا ہوش ربا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک جا پہنچی۔ مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں.
سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔حکومت نے وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پر صرف 1 روپے اضافی ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فی کلو 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کردی.
جس کا بوجھ عوام کے ناتواں کاندھوں پر ڈالا جارہا ہے۔نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں سیمنٹ کی بوری میں207روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیمنٹ کی نئی بوی کی قیمت 1500روپے تک جا پہنچی۔ عوام کا کہنا ہے کہ لاہور اور پشاور میں دیگر شہروں کے مقابلے میں سیمنٹ سب سے زیادہ مہنگی ہے۔ گزشتہ 7روز میں لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو کی بوری کی قیمت میں 207روپے اضافہ ہوا۔پشاور میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 177 روپے، بنوں میں 163، کوئٹہ اور سرگودھا میں 160 جبکہ ملتان میں 155 روپے کا اضافہ ہوا۔ لاہور اور کراچی میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیاوفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تو اضافہ کیا گیا ہے تاہم نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھنےکی کوئی گارنٹی نہیں۔
مزید پڑھ »
سیمنٹ ایک بار پھر مہنگا ہوگیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتےکے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 6جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1286روپے ریکارڈ کی گئی جو اس سے پہلے ہفتے کی 2.
مزید پڑھ »
نئے مالی سال کے آغاز پر پٹرول 7 روپے 45 پیسے،ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا ...حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 277روپے 45پیسے فی لٹر ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے اضافہ کیا گیا۔اس کے علاوہ مٹی کے...
مزید پڑھ »
ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »