لالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لالیتھا کماری نے اپنے دوست جے پرکاش کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ایک بیگ میں پیک کیا اور اسے روڈ کنارے پھینک دیا۔ رپورٹ کے مطابق لالیتھا نے جے پرکاش کو شادی کے معاملات طے کرنے کے بہانے مظفر پور میں واقع اپنے کزن کے گھر بلایا جہاں انہوں نے اپنے والد، بھائی اور بہنوئی کی مدد سے جے پرکاش کو بری طرح تشدد کرنے کے بعد قتل کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیامسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگاکر مسافروں کو بسوں سے اتارا اور انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا: پولیس
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے تین ٹکڑے کر دیے تھے اور مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بھی ختم کر دی تھی
مزید پڑھ »
غیر ملکی ائیرلائنز مشرق وسطیٰ کے بجائے افغانستان کی فضائی حدودکو ترجیح کیوں دے رہی ہیں؟اگست 2021 میں طالبان حکومت آنے کے بعد اکثر غیر ملکی ائیرلائنز نے افغانستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنا ترک کر دیا تھا
مزید پڑھ »
کلکتہ: بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری، افسر کا اداکارہ پر حملہحادثے کے فوری بعد اداکارہ نے فیس بک پر لائیو اسٹریم شروع کر دی اور لوگوں کو مدد کے لیے پکارا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »
اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملعفت عمر نازیبا لیک ویڈیوز پر خلیل الرحمان کے حق میں بول پڑیں
مزید پڑھ »