مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگاکر مسافروں کو بسوں سے اتارا اور انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا: پولیس
ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ان کا بتانا ہے کہ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگادی، پولیس، لیویز موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حملہ کیا: ترجمان حکومت بلوچستان
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے موسیٰ خیل کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ موسیٰ خیل کا علاوہ ڈیرہ غازی خان سے ملتا ہے اور چھوٹی شاہراؤں پر عموما اتنی زیادہ سکیورٹی نہیں ہوتی، دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافروں کو قتل کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے موسیٰ خیل کےقریب دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی اظہار تعزیت کیا...
میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا موسیٰ خیل کے قریب دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا، دہشتگرد اورسہولت کار عبرتناک انجام سےبچ نہیں پائیں گے، حکومت دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا کرےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے کی وجہ سے پروازیں موخرڈیپارچر لاؤنج میں مسافروں کو دوبارہ سیکورٹی چیک سے گزرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف نے صارفین کے ڈیٹا تک چینی رسائی کا غلط دعویٰ کیا ہے، ٹک ٹاکٹک ٹاک کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں کہا گیا کہ محکمہ انصاف نے اس مقدمے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیااڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آفتاب احمد بھی تبادلے والے افسران میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
گھریلو ٹوٹکوں سے پھٹی ایڑھیوں کا علاج ممکننیم گرم پانی میں نمک ڈال کر اس میں پاؤں کو بھگو کر رکھنے سے پاؤں نرم ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیامیں اس مشکل میں چلا گیا ہوں کہ اس مٹی سے میں نے عشق سے بڑھ کر عشق کیا ہے، کیا مجھے یہاں مزید رہنا چاہیے؟ انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »