خلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیا

Leave خبریں

خلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیا
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

میں اس مشکل میں چلا گیا ہوں کہ اس مٹی سے میں نے عشق سے بڑھ کر عشق کیا ہے، کیا مجھے یہاں مزید رہنا چاہیے؟ انٹرویو میں گفتگو

/ فائل فوٹوایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نےکہا کہ ’میں کیس کا فیصلہ آنے تک انتظار کر رہا ہوں، میں ان ظالموں کو سزا دلواؤں گا چاہے مجھے کسی جگہ بھی کیوں نا جانا پڑے‘۔نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے سے ساکھ کو نقصان پہنچا: خلیل قمر نے کارروائی کیلئے درخواست دے دی

انہوں نے کہا کہ ’میں اس مشکل میں چلا گیا ہوں کہ اس مٹی سے میں نے عشق سے بڑھ کر عشق کیا ہے، کیا مجھے یہاں مزید رہنا چاہیے؟ یہ سوچ میرے اندر کبھی نہیں آئی لیکن یہ لوگ اس مقصد میں کامیاب ہوگئے ہیں، اللہ سے دعا کیجئے مجھے ہمت دے، میں اس مٹی کے بغیر جی نہیں سکتا‘۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ زندگی میں اگر کچھ واپس لینے کا موقع ملے تو آپ کیا واپس لیں گے؟ جس کے جواب میں خلیل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’کسی ایسی جگہ پر جا کر رہنا چاہوں گا جہاں کے لوگ اس طرح کی بدتمیزی نہیں کریں، یہ ایک نیا نیا تازہ خیال ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھا، میں اس قدر شاکر انسان ہوں، اللہ تعالیٰ نے مجھ جیسے آدمی کو اتنی مہربانیوں سے نوازا ہے اس سے زیادہ کیا چاہیے‘۔

'میرے پیٹ پر پستول رکھی'، نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟ اداکارہ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیںویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »

ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرملزم نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی
مزید پڑھ »

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمرمجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمراغوا واقعے کے دوران بھارتی مداحوں کی سپورٹ نے حیران کردیا جبکہ پاکستان میں نفرت کا سامنا کرنا پڑا، خلیل الرحمن قمر
مزید پڑھ »

اغواکاروں نے خلیل الرحمان کے سامنے کن اداکاروں کے نام لیے؟ ڈرامہ نگار نے بتادیااغواکاروں نے خلیل الرحمان کے سامنے کن اداکاروں کے نام لیے؟ ڈرامہ نگار نے بتادیامجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »

خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےخواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملاُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملعفت عمر نازیبا لیک ویڈیوز پر خلیل الرحمان کے حق میں بول پڑیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:25:39