ملزم نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہخیبر؛ پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحقاعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظوراسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراندورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے تین الگ الگ اسکواڈز کا اعلان کردیاپی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹسانسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان اور شاہ محمود کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکماسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم...
ملزم نے کہا تھا کہ ان ویڈیوز میں خلیل الرحمان قمر کو ایک ایسی خاتون کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے جھانسے میں پھنسا لیا تھا۔بعدازاں، ، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو بالکل پاس بٹھا کر سگریٹ پی رہے تھے۔ حجاب خلیل ٹک ٹاکر ہونے کے سات ساتھ سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں، وہ اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اداکاری اور گانوں پر لِپ سنک کی ریلز اپلوڈ کرتی ہیں۔صارفین حجاب خلیل کی انسٹاگرام ریلز پر بڑی تعداد میں منفی تبصرے کرتے ہوئے اُن سے خلیل الرحمان قمر کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »
پاکستان علما کونسل کی چیف جسٹس کو دھمکیوں کی مذمتعدلیہ کے فیصلوں پر تحفظات کی بنیاد پر قتل یا تشدد پر اکسانے کے فتوےکی تائید نہیں کی جا سکتی: چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی کا بیان
مزید پڑھ »
کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشممجھے خلیل الرحمان قمر کو حال ہی میں کئی جگہوں پر دیکھ کر خاصا افسوس ہواکیوں کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
اغواکاروں نے خلیل الرحمان کے سامنے کن اداکاروں کے نام لیے؟ ڈرامہ نگار نے بتادیامجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »
’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعملگرفتار ملزمہ آمنہ عروج پروفیشنل نہیں ہے اور اگر وہ پیشہ ور ہوتی تو خلیل الرحمان زندہ نہیں بچتے، انفلوئنسر
مزید پڑھ »