عدلیہ کے فیصلوں پر تحفظات کی بنیاد پر قتل یا تشدد پر اکسانے کے فتوےکی تائید نہیں کی جا سکتی: چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی کا بیان
چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علما نے ان دھمکیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف نفرت پھیلائی جس پر ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔حکومت کا چیف جسٹس کو ٹارگٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر اکسانے والی پوسٹوں پر سخت ایکشن کا اعلان خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے، سپریم کورٹ اس معاملے پر اپنے فیصلے کی وضاحت کرچکی ہے مگر پھر بھی پروپیگنڈا جاری ہے، ریاست کسی طور پر قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر آج سنائے جانیوالے فیصلے کا وقت تبدیلچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر 3 روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظمتناسب نمائندگی کے حساب سے تو سنی اتحاد کونسل کو زیرو نشست ملنی چاہئیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہمذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کی جاتی ہیں، سنی اتحاد کونسل آئین کے مطابق مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو مستقل کرنے کی منظوری دیدیجسٹس محمد شفیع صدیقی، سابق چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بعد سے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے
مزید پڑھ »