مذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہرینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارالیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظتعلیمی نظام توجہ کا متقاضیمہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریجسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیاکراچی؛ 31 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا، متاثرہ علاقوں میں گیس بحالچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت...
انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حیلے بہانوں سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں ایک سسٹم ہوتا ہے، بے بنیاد الزام نہیں لگا سکتے۔ ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »
2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
واوڈا اور کمال کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت نہیں دی: جسٹس اطہر نےخط لکھ دیاتاثر دیا گیا کہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز میری شکایت پر کیا گیا: جسٹس اطہر من اللہ کے خط کا متن
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپ نہیں: وزیر قانونچیف جسٹس کو بتایا کہ ہم پینشن ریفارمز پر کام کررہے ہیں جس میں ریٹائر منٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ کیا جائے گا: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »
جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھ »