چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپ نہیں: وزیر قانون

Cheif Justice خبریں

چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپ نہیں: وزیر قانون
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس کو بتایا کہ ہم پینشن ریفارمز پر کام کررہے ہیں جس میں ریٹائر منٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ کیا جائے گا: اعظم نذیر

/ فائل فوٹوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے کہا کہ میری توسیع کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اور اگر ایسی بات ہو بھی تو انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ’میں خود اس بات کا گواہ ہوں کہ جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ کے بعد اٹارنی جنرل کی موجودگی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے کہا کہ میری توسیع کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اور اگر ایسی بات ہو بھی تو انہیں کوئی دلچسپی نہیں‘ ۔

وزیرقانون کے مطابق اس پر میں نے انہیں بتایا تھا کہ ایسی بات ہے ہی نہیں، ہم پینشن ریفارمز پر کام کررہے ہیں جس میں ریٹائر منٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایاکہ اس کے بعد تجویز دی گئی کہ آپ یہ تمام سیکٹرز میں کریں جس میں ججز بھی شامل ہوں، اس کے لیے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے۔پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان کا نا ملنا کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے نہیں روکتا، عدالتی فیصلہحکومتی اتحاد نے کچھ اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ججز کے احتساب سمیت بہت سی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے: اعظم نذیرنظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت والا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، پلاننگ تھی مگر عمل نہیں کرسکا تھا: عماد وسیمبھارت والا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، پلاننگ تھی مگر عمل نہیں کرسکا تھا: عماد وسیمہمیں اس موقع پر آنا ہی نہیں چاہیے تھا کہ اگر مگر کا شکار ہوں، ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ٹورنامنٹ سے باہر ہونا بنتا تھا، قومی کرکٹر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر آج سنائے جانیوالے فیصلے کا وقت تبدیلسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر آج سنائے جانیوالے فیصلے کا وقت تبدیلچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر 3 روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »

کیا آپ نے مجھ پر اعتراض کیا تھا؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم راجہ سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کیلئے تشکیل کردہ بنچ پر اعتراض  اٹھانے پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے مجھ پر اعتراض کیا تھا؟وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ میں نے اپنی ذاتی حیثیت میں اعتراض نہیں...
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ جسٹس عامر فاروقفواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ جسٹس عامر فاروقحکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسپی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹسمخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹسجنہوں نے انتخابات لڑنے کی زحمت ہی نہیں کی انہیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 10:44:29