جنہوں نے انتخابات لڑنے کی زحمت ہی نہیں کی انہیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
۔ فوٹو فائل
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا ہے۔ وکیل فیصل صدیقی کا کہنا تھا آرٹیکل 51 اور 106 سے تین ضروری نکات بتانا ضروری ہیں، آزاد امیدوار کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت کی غلط تشریح دی ہے، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق آئین کو نظرانداز کیا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا پی ٹی آئی اب بھی سیاسی جماعت کا وجود رکھتی ہے تو دوسری جماعت میں کیوں شامل ہوئے؟ آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی جو آپ کے دلائل کے خلاف جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراضپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں فریق بنایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13ججز پر...
مزید پڑھ »
’نیب ہمارے دور میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا‘: بانی PTI کے نیب ترامیم کیس میں دلائل مکملاسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست میں چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہو گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں،ججز کے سوالات پر چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی کو جواب دینے سے روک دیا۔جسٹس منیب اختر نے کہاکہ یہ...
مزید پڑھ »