پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
۔ فوٹو فائل
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھایا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے خواجہ حارث اور مزید دو وکلا اڈیالہ جائیں گے، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے پی اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بھی وکلا ٹیم میں شامل ہوں گے۔اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی فیصل عثمان نے کہا کہ بینچ پر اعتراضات سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت نےکوئی ہدایات نہیں دیں، بطور ایڈووکیٹ جنرل تمام ججزپر اعتمادہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹسچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ از خود نوٹس پر سماعت کرے گا
مزید پڑھ »
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر 76 ارکان کی معطلی کا امکاناسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر76 ارکان کی معطلی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
نیب ترامیم پر سماعت: ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات مکملچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح ساڑھےگیارہ بجےسماعت کرےگا۔
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
مزید پڑھ »