اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست میں چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہو گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں،ججز کے سوالات پر چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی کو جواب دینے سے روک دیا۔جسٹس منیب اختر نے کہاکہ یہ...
اسلام آبادسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست میں چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہو گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں،ججز کے سوالات پر چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی کو جواب دینے سے روک دیا۔جسٹس منیب اختر نے کہاکہ یہ ایک غیرذمہ دارانہ بیان ہے،فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا اختیار اور حق حاصل ہے،چیف جسٹس نے کہاکہ فیصل صاحب ! آگے بڑھیں میں نے ہلکے پھلکے انداز میں بات کی تھی،جسٹس منیب...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں ہم اپنا فیصلہ کر لیں گے،میں ایک بار ایک عدالت پیش ہوا تو کہا تھا آپ اگر فیصلہ کر چکے ہوئے تو میں اپنا کیس ختم کرتا ہوں،آپ اپنے دلائل نہیں دینگے تو مجھے کیا سمجھ آ ئے گی کہ آپ کی جانب سے کیا لکھنا ہے،میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں، ججز کے سوالات پر چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی کو جواب دینے سے روک دیا۔
میں عمران خان کے نظریےکا حقیقی جنگجوہوں، کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا: شیر افضل مروت کا نیا بیان سامنے آگیا جسٹس منیب اختر نے کہاکہ یہ ایک غیرذمہ دارانہ بیان ہے،فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا اختیار اور حق حاصل ہے،چیف جسٹس نے کہاکہ فیصل صاحب ! آگے بڑھیں میں نے ہلکے پھلکے انداز میں بات کی تھی،جسٹس منیب اختر نے کہاکہ اس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہاس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منیب کا چیف جسٹس سے مکالمہ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں فریق بنایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13ججز پر...
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »
اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے؟چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عدلیہ کے آئینی...
مزید پڑھ »
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراضپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
مزید پڑھ »