خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

خلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ

سرمایہ کاری اور حکومتی اداروں کی استعداد میں بہتری کیلیے عالمی فرم کی خدمات حاصلبنوں واقعے کو بنیاد بناکر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسد قیصر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر جرح مکملڈیجیٹل کرنسی لانے کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے معاونت حاصل کرلی، گورنر اسٹیٹ بینکچمن؛ افغان حکام کا پاکستانیوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکارہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ پر نیپرا سے جواب طلبخیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکا، اے ایس آئی زخمیپاکستان...

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کیا، ملزمہ گوجرانوالہ کی رہائشی ہے اور ہائی پروفائل افراد کو جھانسہ دیکر بھاری رقوم بٹورتی ہے۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ اُس کی خلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی اور چیٹ کے دوران ہی تصاویر کا تبادلہ بھی ہوا۔ملزمہ کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان قمر کو فون کرکے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب وہ خاتون کے گھر پہنچے تو مسلح افراد نے واردات کی اور اُنہیں اغواء کرلیا۔خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیتنقید کا خوف،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درجخلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درجملزمان نے ڈرامہ نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلعالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعملنعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعملڈرامہ نگار نے اداکار کو گھٹیا آدمی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمرمیں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواستمیرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیخلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیواقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:34:07