میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

پاکستان خبریں خبریں

میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا

چین میں لانچ ٹیسٹ کے دوران راکٹ غلطی سے اُڑ کر پہاڑ سے جا ٹکرایاپشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحقعدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے ، عدالتپنجاب میں 3 اینیمل ریسکیو سینٹرز کے قیام کا فیصلہکوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضنعمان اعجاز کے یقینا بہت سے مداح ہیں لیکن وہ ذاتی زندگی میں گھٹیا شخص ہیں، خلیل الرحمٰن قمر:فوٹو:اسکرین گریبرائٹر اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان...

نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں۔ پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز ہیں جن سے مجھے نفرت ہے باقی لوگوں پر غصہ آتا ہے لیکن نفرت کسی سے نہیں ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپنے ڈرامے میں ایک کردار نعمان اعجاز کو دیا تھا کیونکہ وہ برے اور گھٹیا آدمی کا کردار تھا۔ اس کردار کے لیے نعمان اعجازکو محنت نہیں کرنا پڑی کیونکہ وہ خود بھی ایسے ہی ہیں۔ نعمان اعجاز سے نفرت کے باوجود ان کو درگزر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نعمان اعجاز کے یقینا چاہنے والوں کو میری بات بری لگے گی لیکن سچ یہی ہے۔ نعمان اعجاز اچھے اداکار ضرور ہوں گے لیکن وہ اچھے انسان نہیں ہیں۔ کسی بھی محفل میں کوئی ایسا شخص آپ کو ملے جس سے آپ نفرت کرتے ہیں تو سلام دعا کے بعد آگے بڑھ جانا چاہئیے تاکہ ماحول خراب نہ ہو۔ اس سے قبل نعمان اعجاز نے بھی خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ذہنی مریض قرار دیا تھا۔گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محرومچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےپولاک نے فائنل میں سوریا کمار کے کیچ کو درست قرار دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اداکار نعمان اعجاز گھٹیا آدمی ہے ، مجھے اس سے نفرت ہے ‘ خلیل الرحمان قمر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف مصنف اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہاہے کہ اگر انہوں نے دنیا میں کسی سے نفرت کی ہے تو وہ شخص اداکار نعمان اعجاز ہے ، وہ ایک گھٹیا آدمی ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں، پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز ہیں جن سے مجھے نفرت...
مزید پڑھ »

امریکا سے میچ سے قبل شاہد آفریدی کی اعظم اور شاداب سے فون پر کیا بات ہوئی؟امریکا سے میچ سے قبل شاہد آفریدی کی اعظم اور شاداب سے فون پر کیا بات ہوئی؟جب بھی کوئی کھلاڑی مشکل وقت سے گزرہا ہو میں اسے بطور سینئر کال کرتا ہوں: سابق کپتان کی گفتگو
مزید پڑھ »

شہباز شریف ملکی مفاد کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، آفتاب شیرپاؤ کا مشورہشہباز شریف ملکی مفاد کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، آفتاب شیرپاؤ کا مشورہمیں سب سیاسی پارٹیوں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ آخری حل مذاکرات ہے، ساتھ بیٹھ کر ملک کے مسائل کا حل نکالیں: چیئرمین قومی وطن پارٹی
مزید پڑھ »

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک 'قوت سماعت' سے محروم ہوگئیںمعروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک 'قوت سماعت' سے محروم ہوگئیںکئی دنوں بعد میں ہمت کرکے اس حوالے سے مداحوں کو آگاہ کررہی ہوں کیونکہ کئی لوگ فکرمند تھے کہ میں ٹیلی ویژن سے کہاں غائب ہوں: گلوکارہ کی پوسٹ
مزید پڑھ »

دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئیدکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئیمیں اس اسٹور پر بچپن سے آرہی ہوں جب میں سائیکل چلاتی تھی، خاتون
مزید پڑھ »

کھلاڑی شکست پر شائقین سے معافی بھی مانگیں،احمد شہزادکھلاڑی شکست پر شائقین سے معافی بھی مانگیں،احمد شہزاداحمد شہزاد نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ جو کچھ حارث کے ساتھ ہوا میں بھی اس کی مذمت کرتا ہوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:52:35