احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ جو کچھ حارث کے ساتھ ہوا میں بھی اس کی مذمت کرتا ہوں
سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلہ دیش کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 141 رنز کا ہدفسپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیاکراچی میں اگلے تین روز بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیاتکراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کا آپریشنبلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکتانٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئیکراچی:
کرکٹر احمد شہزاد کو موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث رؤف کو شائق سے الجھنے پر سپورٹ کرنا ایک آنکھ نہ بھایا۔ حال ہی میں فلوریڈا میں ایک شائق نے اس وقت فاسٹ بولر حارث رئوف سے بدتمیزی کی جب وہ اہلیہ کے ساتھ ہوٹل جارہے تھے، ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے مگر جو کھلاڑی بولر کے ساتھ اس واقعے پر حمایت کا اظہار کررہے ہیں، ان کیلیے زیادہ بہتر ہوتا کہ وہ میگا ایونٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر شائقین سے معافی مانگتے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »
فین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےمحسن نقوی نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں جو ملوث ہیں وہ فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں۔
مزید پڑھ »
’امریکا سے شکست ٹیم انتظامیہ اور پی سی بی کیلئے سبق ہے‘امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کیلے سرگرم کردار ادا کرنے والے پاکستانی امریکی بزنس ٹائیکون تنویر احمد بھی امریکی ٹیم سے پاکستان کی شکست پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
اچھا ہوتا کھلاڑی حارث کی حمایت کیساتھ اپنی کارکردگی پر بھی قوم سے معافی مانگتے: احمد شہزادکھلاڑیوں کی ان پوسٹوں سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے: ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »
امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیسالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی 21.69 فیصد سے بڑھ کر 23.03 فیصد ہوگئی
مزید پڑھ »