سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی 21.69 فیصد سے بڑھ کر 23.03 فیصد ہوگئی
مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی اور ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار پھر سے تیز ہوگئی ہے اور مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد اضافہ ہو ا ہے جبکہ اس سے پچھلے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہوا تھا جبکہ حالیہ ہفتے ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جن میں ٹماٹر کی قیمتوں میں 27.14 فیصد ،چکنکی قیمتوں میں 11.75 فیصد، بجلی کی قیمتوں میں 8.73 فیصد، دال چنا کی قیمتوں میں 7.19 فیصد، دال مونگ کی قیمتوں میں1.07 فیصد، انڈوں کی قیمتوں میں 3.70 فیصد، بیف کی قیمتوں میں 1.52 فیصد، مٹن کی قیمتوں میں 0.60 فیصد، ایل پی جی کی قیمتوں میں 6.14 فیصد، انرجی سیورکی قیمتوں میں 0.36 فیصد اور سگریٹ کی قیمتوں میں0.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگارواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 45 فیصد کا اضافہ ہو گیا ۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ شرح 21 اعشاریہ 69 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ ایک ہفتے کے دوران 19 اشیاء مہنگی،14 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رواں ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت 33 روپے...
مزید پڑھ »
کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیبجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردیایک ہفتے کے دوران 18 اشیا سستی اور 12 مہنگی ہوئیں، جبکہ 21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
مزید پڑھ »
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 11 فیصد تک بڑھ گئی،ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21 اعشاریہ 40 فیصد ہوگئی،رواں ہفتے 14 اشیاء مہنگی ،14 سستی اور 23 کی قیمتیں مستحکم...
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی 29 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں مہنگائی کی سطح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اور کنزومر پرائس انڈیکس29ماہ کی کم ترین سطح پرآگیا۔
مزید پڑھ »
یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافتاس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریٹ میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کی گئی۔
مزید پڑھ »