بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نوٹیفکیشن
انتخابی عذرداری کیس: قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکمآئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدرجوائن واٹس ایپ چینلنیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ جون میں میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ اور جولائی میں 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے۔ اگست میں 3 روپے 22 پیسے فی یونٹ ستمبر میں ایک روپے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے۔ اضافے کا اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن اور الیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔ٹی20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ؛ امریکا نے پاکستان کو شکست دے دیآئی سی سی نے نیویارک اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردیامریکا سے شکست؛ بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
آٹےکا فی من نرخ 3100 روپے سے 2 ہزار روپےکردیا گیا ہے: وزیر اعظم آزادکشمیربجلی کے ایک سے 100 یونٹ تک کے نرخ 3 روپے، 100 سے 300 یونٹ کے 6 روپے ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
مزید پڑھ »
کراچی کیلیے بجلی 10.69 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواستکے الیکڑک نے 7 سالہ ملٹی ائیر ٹیرف کے تحت بنیادی ٹیرف میں اضافہ مانگا ہے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدیآٹے کی قیمت 50 روپے کلو جب کہ 100 یونٹ والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانےکراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »