بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتاراسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارجعدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈابجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریسی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست دائر کردی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر23 مئی کوسماعت کرے...
سی پی پی اے نے پاور پرچیز پرائس کے سات منظرنامے پیش کئے۔ پاور پرچیز پرائس کا 25 روپے 3 پیسے سے 27 روپے 11 پیسے فی یونٹ کا تخمینہ لگایا گیا۔ منظوری کے بعد پاور پرچیز پرائس کا بوجھ 58۔3 ٹریلین روپے تک پہنچ جائے گا۔ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردیسنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہپنشن اسکیم پر متعدد مراعات کا خاتمہ کیا جائے، حکومت کو اضافی 25 ارب روپے بچت ہوگی
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدیآٹے کی قیمت 50 روپے کلو جب کہ 100 یونٹ والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر
مزید پڑھ »
سولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیحکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاپاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری
مزید پڑھ »
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادیبجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے یونٹ تک اضافے کا امکان، کم از کم قومی اوسط ٹیرف 29 سے 36 روپے کیا جا سکتا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہوفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز
مزید پڑھ »