پنشن اسکیم پر متعدد مراعات کا خاتمہ کیا جائے، حکومت کو اضافی 25 ارب روپے بچت ہوگی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہعالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شہری اور عسکری اداروں سے رٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس کا نفاذ کرے اور متعدد پنشن اسکیم جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پنشن لینے والے افراد پر ٹیکس کے نفاذ ان بہت سی تجاویز میں شامل ہے جو ادارہ چاہتا ہے کہ آنے والے بجٹ میں شامل کی جائے اس کے علاوہ ادارے کا مطالبہ ہے کہ پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے اور یہ ٹیکس تنخواہ دار اور کاروباری طبقے سے وصول کیا جائے گا۔
آئی ایم ایف پاکستان کے مشن کے سربراہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان دو مختلف قرض کا حصول چاہتا ہے جن میں سے ایک بنیادی ڈھانچے کی اصلاحات کے لیے ہوگا جبکہ دوسرا قرض موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے میں استعمال ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے صوبائی اخراجات اور ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروعایف بی آر نے ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاجایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »