اچھا ہوتا کھلاڑی حارث کی حمایت کیساتھ اپنی کارکردگی پر بھی قوم سے معافی مانگتے: احمد شہزاد

Ahmed Shehzad خبریں

اچھا ہوتا کھلاڑی حارث کی حمایت کیساتھ اپنی کارکردگی پر بھی قوم سے معافی مانگتے: احمد شہزاد
CricketIccPakistan Cricket Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

کھلاڑیوں کی ان پوسٹوں سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے: ٹیسٹ کرکٹر

اچھا ہوتا اگر قومی کھلاڑی امریکا، انگلینڈ یا دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بجائے پاکستان واپس آ جاتے: ٹیسٹ کرکٹر۔ فوٹو فائل

قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فاسٹ بولر حارث رؤف سے ہمدردی کے لیے سوشل میڈیا پر جو پوسٹیں لگائیں وہ انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگنے کے لیے بھی لگانی چاہیے تھیں۔اس حوالے سے حارث رؤف نے اپنے بیان میں وضاحت بھی کی تھی کہ کارکردگی پر تنقید فینز کا حق ہے لیکن اگر کوئی میرے والدین کے بارے میں کچھ کہے گا تو اسے جواب ضرور ملے گا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فین سے فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ قومی کھلاڑیوں کی جانب سے بھی حارث رؤف کے ساتھ پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی تھی۔مداح نے کیا کہا جو غصہ آیا؟ حارث رؤف نے فلوریڈا میں پیش آئے واقعے پر خاموشی توڑ دیاس حوالے سے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ جہاں ہم حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مکمل مذمت کرتے ہیں وہیں یہ بات بھی اہم ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث کو سپورٹ کرنے کے...

احمد شہزاد نے ایکس پر یہ بھی لکھا کہ اچھا ہوتا اگر یہ کھلاڑی قوم سے معافی مانگتے، اگر یہ کھلاڑی شرمندہ ہوتے اور یہ کھلاڑی امریکا، انگلینڈ یا دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بجائے پاکستان واپس آ جاتے۔ قومی کرکٹر کا مزید کہنا تھا کھلاڑیوں کی ان پوسٹوں سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے، احتساب اب بہت ضروری ہے، کھلاڑیوں کے ایک ہی گروپ نے پچھلے پانچ سالوں میں ہمارے ملک کے لیے کچھ نہیں جیتا اور پاکستان کی اجتماعی کامیابی کو ترجیح دینے کے بجائے ذاتی سنگ میل کو ترجیح دیتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Icc Pakistan Cricket Team

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »

بڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائدبڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائدبڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بادشاہ سے دوستی یا تعلقات؟ ہانیہ عامر نے بلآخر خاموشی توڑ دیبادشاہ سے دوستی یا تعلقات؟ ہانیہ عامر نے بلآخر خاموشی توڑ دیاداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ بادشاہ کیساتھ دوستہ پر بھی بات کی۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیمہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیسالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی 21.69 فیصد سے بڑھ کر 23.03 فیصد ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:47:03