بادشاہ سے دوستی یا تعلقات؟ ہانیہ عامر نے بلآخر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

بادشاہ سے دوستی یا تعلقات؟ ہانیہ عامر نے بلآخر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ بادشاہ کیساتھ دوستہ پر بھی بات کی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ بادشاہ کیساتھ دوستہ پر بھی بات کی۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے بادشاہ سے دوستی اور تعلقات سے متعلق سوال کیا تو اداکارہ نے کہا کہ یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے لیکن میزبان نے انہیں یاد دلایا کہ وہ اور بادشاہ اپنی اداکاری و گلوکاری کی وجہ سے عوامی شخصیت ہیں۔ جس کے بعد ہانیہ عامر نے کہا کہ پہلی بار بادشاہ نے انسٹاگرام ریل پر کمنٹ کیا تھا، اس کمنٹ کے بعد میں نے بھارتی گلوکار کو ڈائریکٹ میسیج بھیجا اور ان سے دعا سلام کی، جس کے بعد ان کے درمیان دوستی ہوگئی۔

ہانیہ عامر نے کہا کہ بادشاہ کے ساتھ اچھی دوستی ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ہماری تعلقات کی خبریں میں کوئی سچائی نہیں ہے، لوگوں کے اس طرح کے کمنٹ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، میں شادی شدہ بھی نہیں ہوں اس لیے ہمیشہ میرے تعلقات سے متعلق افواہیں اور خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔ واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور بادشاہ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ملاقاتوں کی ویڈیوز اور تصاویر پہلی مرتبہ دسمبر 2023 میں وائرل ہوئی تھیں۔کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاگر میں غیر شادی شدہ ہوں تو اس میں میری کوئی غلطی یا قصور نہیں، ہانیہ عامر
مزید پڑھ »

اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟پاکستان کے معروف فلمسٹار ہمایوں سعید نے پہلی بار اپنی اہلیہ ٹی وی پروڈیوسر ثمینہ سے اولاد نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیممبئی: تجربہ کار فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس پر ریلیز اپنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دیڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیانکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »

تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان کے اوپر کچھ پھینکا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:32:51