ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

فاسٹ بولر محمد عامر عماد وسیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کیا اور حالیہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ایکشن میں دکھائی دیے، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھی دونوں کھلاڑی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ تاہم حالیہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ٹیم میں شمولیت پر عامر اور عماد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔تاہم اب ناقدین کو محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا ڈومیسٹک ٹی 20 ایونٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناقدین سے پوچھتا ہوں کہ پی ایس ایل ٹی 20 ایونٹ کیا ہے؟ میں اور عماد ہم دونوں پی ایس ایل ٹی 20 کھیل چکے ہیں اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے علاوہ دیگر لیگز میں بھی باقاعدہ سے دکھائی دیتے ہیں تو ہمیں فارمیٹ کے لیے منتخب کرنے میں کیا حرج ہے۔ویب ڈیسکباکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیانکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »

پاکستان کاسابقہ معروف کھلاڑی محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے خلاف کھل کر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ...
مزید پڑھ »

محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کئی فلموں کیلئے مسترد کیے جانے پر بالآخر پریانکا چوپڑا نے بھی خاموشی توڑ دیممبئی (آئی این پی)  بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں پیش آنیوالی مشکلات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں کئی مرتبہ مختلف وجوہات کی وجہ سے فلموں میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری میں انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بالی ووڈ میں کبھی انہیں کیریئر کے دوران ایک کونے...
مزید پڑھ »

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیاداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:04:41