بڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
آج ہم آپ کو اس بڑی الائچی کے بڑے فوائد کے بارے میں بتائیں گے اسے نہ صرف کھانوں میں بلکہ صحت کے مختلف مسائل کے حل کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
محققین نے الائچی پر کئی چھوٹی چھوٹی تحقیقیں کی ہیں جن کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس کے صحت کے لیے متعدد فوائد موجود ہیں۔الائچی کو اس کے صحت کے فوائد کے لیے بطور سپلیمنٹ بھی لے سکتے ہیں، الائچی میں فائٹو کیمیکلز ہوتے ہیں جن میں سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق امراضِ قلب سے محفوظ اور دل کو صحت مند رکھنے کے لئے بڑی الائچی کا استعمال بےحد مفید ہے، اس سے دل کی دھڑکنوں کو نارمل رکھنے میں مدد ملتی ہے جس سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے اور خُون میں کلاٹس کے جمنے کا خدشہ کم...
بڑی الائچی میں ایک خاص مہک بھی ہوتی ہے جو ہیلیٹوسس کے علاج میں مدد کر سکتی ہے جسے عام طور پر سانس کی بو کے نام سے جانا جاتا ہے۔بڑی الائچی بالوں کے لئے بےحد حیرت انگیز خصوصیات کی حامل ہے، اس کا تیل بالوں کی صحت کیلیے جادوئی اثر رکھتا ہے، یہ تیل بالوں کو تیزی سے اُگانے اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، یہ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنا کر انہیں لمبا اور گھنا بھی کرتا ہے۔فالج کا ’ہیٹ ویو‘ سے کیا تعلق ہے، ماہرین کا بڑا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارامریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کے لیے اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ہیرامنڈی کے بجٹ، ہدایت کار اور اداکاروں کی فیس کے حوالے سے بھارتی ذرائع ابلاغ میں حیرت انگیز رپورٹ شائع ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادیانگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔
مزید پڑھ »
ساروو گنگولی کا ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدامبھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروو گنگولی نے رائل چینلجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام کیا۔
مزید پڑھ »
کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرلورلڈ چیمپئن آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے حیرت انگیز ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »