کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ورلڈ چیمپئن آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے حیرت انگیز ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

آسمان سے برستے پانی کے ساتھ مچھلیوں کی بارش! نا قابل فراموش ویڈیو

پیٹ کمنز کو آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹاپ چار ٹیموں کے نام بتانے کے لیے کہا گیا تھا۔ تاہم انھوں نے صرف اپنے ملک آسٹریلیا کا نام لیا اور میزبان پر زور دیا کہ وہ دیگر تین ٹیموں کو خود منتخب کریں۔تاہم، جب میزبان نے ان سے کافی اصرار کیا تو انھوں نے لاپرائی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی تین ٹیمں ہوسکتی ہیں مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئی’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
مزید پڑھ »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میراایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدمسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہچوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں شام 7:30 بجے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:06:56