ساروو گنگولی کا ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام

پاکستان خبریں خبریں

ساروو گنگولی کا ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروو گنگولی نے رائل چینلجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام کیا۔

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

تاہم دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں لوگوں کو اس وقت خوشگوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب کوہلی اور گنگولی نے میچ کے اختتام کے بعد نہ صرف ہاتھ ملایا ویرات سے ہاتھ ملانے سے قبل ساروو نے انھیں عزت دینے کے لیے اپنی کیپ بھی سر سے اتار دی۔بعدازاں بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ نے کوہلی سے ہاتھ ملا کر فوراً دوبارہ کیپ پہن لی اور سر پر کیپ پہن کر رائل چیلنجر بنگلورو کے دیگر کھلاڑیوں سے ہاتھ ملایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »

رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدامرونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدامعالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدآئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »

طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارطاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارامریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیاوزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیادو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشش کررہے ہیں، بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:38:28