وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشش کررہے ہیں، بیان

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیاوزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی اور پھر اسے نگراں حکومت نے جاری رکھا جس کے ثمرات اب سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے، مہنگائی میں کمی اولین ہدف ہے، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی سے بھی عوام کو ریلیف ملے گا کیونکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اسی سمت میں چلتے رہنے سے عوام کی زندگیوں میں مزید بہتری ہوگی، سرتوڑ کوشش کررہے ہیں تاکہ عوام کو جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 4 پیسے کمی کی توقع، ڈیزل بھی 8 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

عمران خان کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسیعمران خان کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسیعمران خان نے 8 ماہ قبل ہی بالی ووڈ میں اپنی واپسی کا اشارہ دے دیا تھا
مزید پڑھ »

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیامودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہنان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خوشخبری، سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 7 لاکھ روپے کمی کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 7 لاکھ روپے تک کی بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاک سوزوکی نے نوٹیفکیشن کے ذریعے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں سوزوکی سوئفٹ ڈبلیو ای ایف کی پروموشنل ریٹیل سیلز قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ نوٹیفکیشن...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:16:00