ڈرامہ نگار نے اداکار کو گھٹیا آدمی قرار دیا تھا
نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعملپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے معنی خیز پوسٹ کے ذریعے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی تنقید کا جواب دے دیا۔
اس بیان کے بعد نعمان اعجاز کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر خلیل الرحمٰن قمر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ایک باصلاحیت اور سینیئر اداکار کے بارے میں ایسے نامناسب الفاظ استعمال کرکے اپنی شخصیت کو ظاہر کررہے ہیں۔اب سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے بھی ڈھکے چُھپے الفاظ میں خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعمل دے دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
’اداکار نعمان اعجاز گھٹیا آدمی ہے ، مجھے اس سے نفرت ہے ‘ خلیل الرحمان قمر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف مصنف اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہاہے کہ اگر انہوں نے دنیا میں کسی سے نفرت کی ہے تو وہ شخص اداکار نعمان اعجاز ہے ، وہ ایک گھٹیا آدمی ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں، پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز ہیں جن سے مجھے نفرت...
مزید پڑھ »
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے ...اسلا م آباد، کابل (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان وزارت دفاع نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پالیسی بیان جاری کیا کہ ’پاکستانی وزیر...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »