’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست

Bills خبریں

’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان

میرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کی وائرل ویڈیو/اسکرین گریب

ملک بھر میں ایک طرف شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف بھاری بلوں نے بھی عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ ویڈیو میں حمیرا چنا کا کہنا ہے کہ خدارا! فنکاروں کا تھوڑا سا احساس کریں، اس وقت فنکاروں سمیت پورے ملک کے حالات اچھے نہیں ہیں لیکن فنکار بغیر کسی سپورٹ اور وظائف کے اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں لہٰذا حکومت کو بھی فنکاروں کا خیال کرنا چاہیے۔

میرے پاک پروردگار میں ایک غلط ملک میں پیدا ہوا، ہم نے زندگی رب کے خوف سے گزاری کیا یہی ہمارا قصور ہے? سوشل میڈیا پر بیان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملشاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملہر اپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں، شاہد آفریدی کی درخواست
مزید پڑھ »

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتتائیون تنازع میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے، چین کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیادنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنوزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:59:12