واقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد کراچی کی شاہراہوں سے اچانک تجاوزات غائبویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دیسویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ، رافیل نڈال کو فائنل میں شکستکراچی میں اندھی گولی لگنے سے دکان کے باہر کھڑا دکان دار جاں بحقملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانکراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں اور کمسن بچی سمیت 6 افراد زخمیلاہور: زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیرراولپنڈی: مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمینامور ڈرامہ...
ذرائع کے مطابق ملزمان پیشہ ور ہیں اور پہلے بھی متعدد لوگوں کو لوٹ چکے ہیں، لڑکی کا خلیل الرحمان قمر سے پانچ سے چھ سے روز سے رابطہ تھا۔دوسری جانب خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ وہ واقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لائیں گے۔آصف کرمانی نے مسلم لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیاشفقت محمود کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درجملزمان نے ڈرامہ نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشممجھے خلیل الرحمان قمر کو حال ہی میں کئی جگہوں پر دیکھ کر خاصا افسوس ہواکیوں کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر نے ایک اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیالاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر...
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکارہ کا اداکار بھائی منشیات کیس میں گرفتارپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے والے 30 افراد کی شناخت کی جن میں اداکارہ کا بھائی بھی شامل تھا
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »