لاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر...
خلیل الرحمان قمر نے ایک اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیالاہور حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔
آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں ان کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا۔ کیونکہ وہ جس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں وہ مجھے پسند نہیں آتے، حالانکہ وہ ایک عمدہ اداکارہ ہیں، مجھے ان کا کام پسند ہے۔انہوں نے میرے ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں شاندار اداکاری کی ہے لیکن اس طرح کا لباس ہمارے اصولوں اور ثقافت کے خلاف ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اس طرح کے کپڑے پہننا ان کا ذاتی انتخاب ہے اور مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے، لیکن پھر بھی مجھے انتخاب کرنے...
خلیل الرحمٰن قمراکثر اپنے سخت بیانات کے باعث لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں اور اپنے جارحانہ بیانات کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔اس سے قبل خلیل الرحمٰن قمراداکارہ ماہرہ خان اور اداکار نعمان اعجاز پر بھی تنقید کرچکے ہیں، انہوں نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا جبکہ نعمان اعجاز کے متعلق ان کاکہنا تھا کہ نعمان محبت کے قابل نہیں ہیں اس لیے وہ ان سے نفرت کرتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »
سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعترافمیرے دونوں بچوں نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے مذکورہ کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا، جویریہ
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »