معروف بھارتی اداکارہ کا اداکار بھائی منشیات کیس میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

معروف بھارتی اداکارہ کا اداکار بھائی منشیات کیس میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے والے 30 افراد کی شناخت کی جن میں اداکارہ کا بھائی بھی شامل تھا

معروف بالی وڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کے بھائی و اداکار امن پریت سنگھ کو پولیس نے منشیات کے کیس میں گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے محکمہ انسداد منشیات کو خبر ملی کہ 2.6 کلوگرام کوکین فروخت کے لیے حیدرآباد لے جائی جارہی ہے جس پر یہ کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق تمام ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں اور انہیں طبی معائنے کے بعد کے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتاراننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتارگرفتار افراد آندھرا پردیش سے ممبئی پہنچے تھے، شادی میں بھارتی وزیراعظم سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھ »

شتروگھن سنہا نے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتا دیشتروگھن سنہا نے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتا دیاداکار کی سرجری ہوئی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست سے شادی نے والد شتروگن سنہا کو بڑی ’مصیبت‘ میں ...ممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی تھی، وہیں اب بھارتی انتہا پسند اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پٹنہ میں بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان سے شادی کرنے پر شتروگھن سنہا کے آبائی...
مزید پڑھ »

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابمحبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدسلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدلارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:59