لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پولیس
سلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدبالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر ہونے والی فائرنگ کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے گینگسٹر انمول بشنوئی اور شوٹر کی آڈیو کال برآمد کرلی۔
ممبئی پولیس کے مطابق آڈیو فائل سے پتہ چلتا ہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہنو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
مزید پڑھ »
ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانمعروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی
مزید پڑھ »
عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجوداس وقت عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا ان کی جیل سے رہائی میں بڑی رکاوٹ ہے
مزید پڑھ »
بمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیاانوج تھاپن کی والدہ نے اپنے بیٹے کی موت پر ایک کیس دائر کیا جس میں اداکار کا نام بھی شامل کیا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے تصویر وائرلسلمان خان اور رشمیکا مندانا کی یہ فلم اگلے سال ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »