اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گرفتار افراد آندھرا پردیش سے ممبئی پہنچے تھے، شادی میں بھارتی وزیراعظم سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات نے شرکت کی

— فوٹو:فائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی جمعے کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے تاہم شادی کی تقریبات آج بھی جاری رہیں گی جن میں اہم شخصیات نے شرکت کرنی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں شادی کے مقام سے 2 افراد کو دعوت نامے کے بغیر شادی میں گھسنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
مزید پڑھ »

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےکئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےاننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے ریٹرن گفٹ کے طور پر لمیٹڈ ایڈیشن کی گھڑیاں بھی دوستوں کو دیں
مزید پڑھ »

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:12:22