بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
بھارت گزشتہ روز بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایک بار پھر عالمی چیمپئن بنا۔
اس موقع پر جہاں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی اسٹیڈیم میں رقص کرتے تو کہیں جشن مناتے نظر آئے وہیں کچھ کھلاڑیوں کو اس موقع پر اہلخانہ سے ویڈیو کال پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔ فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دی، بمرا نے شاندار اسپیل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا، بھارت 2007 میں بھی چیمپئن بنا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
مزید پڑھ »
مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
فائنل میں فتح کے فوری بعد کپتان روہت شرما کو گراؤنڈ میں اہم کال موصولٹیم کی فتح کے دوران کپتان روہت شرما کو بھارت سے اہم کال موصول ہوئی جو انہوں نے گراؤنڈ میں ہی ریسیو کی: غیرملکی خبرایجنسی
مزید پڑھ »
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرلبالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »