بھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنشینلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
۔ روہت شرما نے کہا کہ اس فارمیٹ کو ورلڈکپ جیتنے کے بعد خیر باد کہنے سے اچھا کوئی موقع نہیں تھا، میں ون ڈے اور ٹیسٹ کھیلتا رہوں گا۔آج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور آج کا فائنل بھارت کیلئے آخری میچ تھا: کوہلی کی میچ کے بعد گفتگو ان کے اس شاندار کیریئر میں پانچ سنچریاں بھی شامل ہیں جبکہ روہت شرما نے سب سے زیادہ 205 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چھکے بھی لگائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرماٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ جیت کا سہرا جسپریت بمراہ
مزید پڑھ »
’راہول ڈریوڈ کو منانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔۔۔‘ روہت شرما نے کیا کہا؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے کوچنگ چھوڑنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانروہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلانآج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور آج کا فائنل بھارت کیلئے آخری میچ تھا: کوہلی کی میچ کے بعد گفتگو
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »