بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

روہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیابھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ وہ T20 ورلڈ کپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ سے قبل ہندوستان کی اوپننگ جوڑی کے بارے میں انکشاف نہیں کریں گے۔

راہول ڈریوڈ کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کے میچ قبل بات کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ سیمسن کو اوپر کھلایا گیا کیونکہ کوہلی کھیل میں غیر حاضر تھے۔ ہندوستانی کوچ نے کہا کہ انہوں نے کنڈیشنز کے لحاظ سے اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آپشنز موجود ہیں، مگر ہم ابھی اپنے کارڈز ظاہر نہیں کریں گے، لیکن یقینی طور پر ہمارے پاس آپشنز ہیں۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ ہمارے پاس روہت، جیسوال اور ویرات نے بھی آئی پی ایل میں اوپننگ کی...

بھارتی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ ہم نے اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ٹیم کا انتخاب کیا کہ ہمارے پاس تین آپشنز ہیں اور ہم حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے جو چاہیں گے اسے چن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز ہوچکا ہے، آج کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو شکست دیدی، افغانستان کے 184 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 58 رنز بناسکی۔ویڈیو: پتھیرانا کے خطرناک یارکر پر کلاسن گر پڑےنیشنز ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو آؤٹ کلاس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیاڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گیبھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گیپاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
مزید پڑھ »

آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے اسی ہفتے پاکستان آئیگیآسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے اسی ہفتے پاکستان آئیگیاسلام آباد: آسٹریلیا کی والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز کا اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاشہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاان نمونوں کو مزید تحقیق کے لئے احمد آباد بھی بھیجا جائے گا جہاں بھارت کا موسمیات کا سب سے بڑا مرکز اس کی تحقیقات کرے گا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار کون کرے گا؟سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار کون کرے گا؟فلم کے ولن کے بارے میں افواہیں تیز ہونے پر پروڈیوسر چترا لکشمن نے اعلان کیا کہ ساؤتھ اسٹار ستھیا راج فلم سکندر میں ولن کا کردار ادا کریں گے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:07:01