لاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
/اسکرین گریب
صحافی کے سوال کے جواب میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا خواتین مجھ سے انتہائی عقیدت اور محبت سے ملتی ہیں، یہ وہ خواتین نہیں ہیں، non women اور women میں فرق ہوتا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ آمنہ نے خلیل الرحمان قمرکو فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، وہ خاتون کے گھر پہنچے جہاں مسلح افراد نے انہیں اغوا کرلیا، ملزمان نے خلیل الرحمان قمر پر تشددکیا، موبائل،گھڑی اور نقدی بھی چھین لی اور اے ٹی ایم کارڈ سے ڈھائی لاکھ روپے بھی ٹرانسفر کروائے، بعدازاں ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انہیں ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
بعد ازاں لاہور میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا میں نے میسج کرکے کسی سے کوئی زبردستی کی کوشش نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »
5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمرمیں دسیوں بار آدھی رات کو مردوں سے ملا ہوں تو کیا یہ تنظیم سازی تھی؟ خلیل الرحمن کا صحافی سے سوال
مزید پڑھ »
بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کو کس طرح متاثر کررہا ہے؟بنیادی طور پر حاملہ خواتین میں بھی وہی علامات ظاہر ہوتی ہیں جو ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ شخص کو ظاہر ہوتی ہیں
مزید پڑھ »
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »
شہزادہ ہیری بیوی کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہونے لگے، برطانوی اخبار کا دعویٰٹام کوئین کے مطابق شہزادہ ہیری کے دوست بھی ان سے ملنے نہیں آتے کیونکہ وہ ان کی اہلیہ میگھن مرکل کو ناپسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیواقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »